ناعمہ کا چائے خانہ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں قہوہ کیوں پینا چاہتی ہو، چائے کیوں نہیں؟

اور قہوہ کون سا چاہیے، سبز پتی والا یا کالی پتی والا؟
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہتا ہوں کہ اللہ نے جو رنگ دیا ہے، وہ قہوہ پی پی کر کیوں کالا کرنا چاہتی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن اللہ نے یہ تو نہیں کہا کہ اپنا رنگ کالا کر لو۔ بس تم نے قہوہ نہیں پینا تو نہیں پینا۔

دودھ پینے میں کیا حرج ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
میرے اس چائے خانے کا کچھ بھی باقی نہیں رہا۔ اب تو مجھے لگ رہا ہے کہ فرنیچر بھی خاصا کم ہو گیا ہے۔

میں اس چائے خانے کو عنقریب بند کر کے نیا چائے خانہ کھولنے والا ہوں۔ جو بھی زیادہ بولی لگائے گا، چائے خانہ اسی کو دیا جائے گا۔
 
مجھے تو نھیں چاھیے چاچو!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top