کون ہے جو محفل میں آیا - 100

مغزل

محفلین
جزاک اللہ بھیا
کیسے ہیں آپ اور آپی کیسی ہیں
وی آر فائن ود دا بلیسنگ آف آل مائٹی اللہ عزوجل ، ۔۔
چند دن رہ گئے ہیں ناں گڑیا تو بس کام شام اور شاپنگیاں زوروں پر ہیں ۔۔
غزل ( غ۔ن۔غ ) شاپنگ کے لیے نکلی ہے بچوں کے ہمراہ ۔۔
آپ کے لیے کیا لایا جائے ۔۔ :angel:
 

مغزل

محفلین
آئسکریم چلے گی بھیا:)
گڈ گرل ۔۔
بھئی جب تک آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) واپس آتی ہیں ۔۔:rolleyes:
جب تک آپ فری نہ بیٹھو ۔۔یہ لو آئس کریم کے چھوٹے چھوٹے پہاڑ ۔۔۔:angel:
جب غزل آ جائے گی تو اور بھی ملے گی ۔۔۔۔۔۔ اب خوش ؟؟

سب بہنیں مل بانٹ کر کھانا ۔۔ اچھا ؟؟ ۔۔۔ گڈ اچھے بچوں کی طرح ۔۔۔ :angel:

NRA4D00Z.jpg

ice-cream.gif


icecream-mountain.jpg
 

مغزل

محفلین
اچھاتو ہم چلتے ہیں ۔۔ سی یا۔۔:biggrin: ایک جاب کا ٹائم ختم ہوا دوسری شروع ۔۔۔۔۔۔۔:atwitsend:
والسلا م علیکم
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top