کون ہے جو محفل میں آیا - 100

محمد امین

لائبریرین
آج تو ہم نے بھی نہیں کھایا پراٹھا :rolleyes:

ہمارے پڑوس میں ہمارے دوست رہتے ہیں۔ بچپن میں وہ دونوں بھائی جب صبح صبح کھیلنے آتے تھے (چھٹیوں کے دنوں میں) تو آ کر کہتے تھے "ہم نے تو پراٹھا کھایا آج" ۔۔۔ انکا گلی میں نام ہی پراٹھا پڑ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top