مبارکباد دس ہزاری پریاں

زونی

محفلین
یہ سٹرابیری کیک میری طرف سے آپ دونوں کیلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔;)


Picture096.jpg
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو دونوں پریوں کو ایک بار پھر۔ خدا کرے تم دونوں ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہو، اور لائبریری کے کام بھی کرتی رہو، ناعمہ تم بھی!!
 
Top