مبارکباد دس ہزاری پریاں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو دونوں خالاؤں کو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ چلو بریانی اور گلاب جامن بنا کر کھلاؤ

وہ آپ کا کام بنتا ہے لالہ اور دیکھا نا آپ کو احساس ہو گیا :jokingly:
ہم خود آگئے یہ کسی تحفے سے کم ہے کیا؟÷؟ :tongue:

اچھا چلیں۔۔۔ دونوں دس ہزاریوں کے لیے کچھ لے ہی آتے ہیں۔۔۔ ہمیں تو گلاب جامن پسند ہے۔۔

gulabjamun.jpg
:good:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہارے لیے ہی تو ہے :) یہ آدھی میں نے خود کھالی تھی۔۔۔ ایک تم کھاؤ، ایک ناعمہ عزیز خالہ کھائیں گی۔ اور جو آدھی میرا "تبرک" ہے وہ جملہ بچگانِ محفل میں بطورِ شیرینی تقسیم کر دو :D

خالہ نا کہیں امین لالہ ورنہ میں نے مستقل آپ کو انکل کہنے لگ جانا ہے :rolleyes:
 
ہی ہی ہی چااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:rolleyes:
چااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔ :) :) :)

ہم سوچ رہے ہیں کہ آپ کی بھتیجی کو بھی چااااااا کرنا سکھا دیتے ہیں پھر اسکائپ پر ان سے چاااااا کیا کریں گے۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
ناعمہ عزیز اور مقدس سس آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
دونوں بانٹ کر کھا نا لڑائی نہ کریں ناعمہ
mt5ljm.jpg
ہائیں :eek:
میں تو کبھی لڑائی نہیں کی :unsure:
دلچسپ !

بہت بہت مبارک ہو ناعمہ عزیز اور مقدس :happy:
اب آپ دونوں ٹریٹ دیجیے !
کہیے اپیا کیا کھائیں گی ؟؟؟:chill:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو آپ دونوں کو :)
ارے اتنی اچھی خبر آتے ہی پڑھنے کو ملی کہ جی خوش ہو گیا
ہماری دونوں پیاری پیاری بہنوں کو میرے اور محمود کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو
congratulations14.gif


images
مبارک ہو مقدس اور ناعمہ

:hatoff:
ہائے اللہ اتنی ساری مبارکیں وصول کر کے مجھے لگ رہا ہے کہ جیسے میں ہواؤں میں ہوں :grin1:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پیاری مقدس اور ناعمہ کو ایک ساتھ دس ہزاری ہدف پورا کرنے پر دلی مبارکباد
یہ بھی محفل کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے جسے توڑنا آسان نہ ہوگا ۔۔۔ ۔۔سو میری طرف سے ڈھیروں ڈھیر مبارکباد قبول کرو اور اسی طرح دوڑتے بھاگتے آگے کے ہزاروں اہداف کو عبور کرتی رہو آمین

شکریہ آنی :)
یہ سب مقدس کی وجہ سے ہوا ہے :)
 
Top