کون ہے جو محفل میں آیا - 100

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو تم
میں اچھی اپیا ۔۔اور ایسی :rollingonthefloor:
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
کیسی ہو بہنا :)
وعلیکم السلام عائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیسی ہیں ؟
میں اچھی بھیا اور بہنا
آپ لوگ کیسے ہیں ؟ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top