کون ہے جو محفل میں آیا - 100

عائشہ عزیز

لائبریرین

زین

لائبریرین
اتفاق سے ذولقرنین بھائی اور میرے کئی دوست مشترک ہیں اور میں ان کے اور وہ ہمارے علاقے میں اکثر آتے جاتے رہے ہیں لیکن شناسائی محفل کے ذریعے ہی ہوئی ۔بہرحال ملاقات میں محفل کے حوالے سے کچھ گپ شپ اور کچھ دوستوں کے بارے میں بات ہوئی ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top