کون ہے جو محفل میں آیا - 100

شمشاد

لائبریرین
اور مقدس کے صرف 6

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مقدس تب تک چُپ رہے گی؟ ہو ہی نہیں سکتا۔

یہ لو مقدس

stock-photo-strawberry-ice-cream-sundae-with-fresh-strawberries-and-walnuts-12642364.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سعود بھائی اب صبح ہی آئے گی، اس وقت تو خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہو گی۔

ہو سکتا ہے خواب میں وہ دس ہزار مراسلے پورے کر چکی ہو۔
 

عثمان

محفلین
بہت خوب!
دونوں کی خوب ریس لگی ہے۔ دس ہزار پیغام ساتھ ساتھ ہی لکھنے کا پروگرام ہے شائد ؟ :):):)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top