کون ہے جو محفل میں آیا - 100

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو اتنی شرارت کا حق تو بہنیں ہمیشہ رکھتی ہیں ناں۔ بھلا کوئی بھائی اس کے لئے گڑیا جیسی بہنوں کو مارتے ہیں کبھی؟ :)

اچھا نا بتا دیتا ہوں لالہ ، روندی مارنے کا مطلب ہے ، ڈنڈی مارنا ، اب آپ پوچھیں کے ڈنڈی مارنے کا کیا مطلب ہوا؟؟؟:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top