کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے آپ جاب سے تھکی ہوئی آئی ہونگی ٹھیک ہے اپیا آپ سو جائیں ۔ سعود لالہ نے دیکھ لیا تو ڈانٹ پڑ جائے گی کہ کیوں اپیا کو تنگ کررہی ہوں :)
شب بخیر اچھی اپیا
مسکراتے ہوئے سوئیے گا ۔۔یہ سیڈ فیس ختم کریں جلدی سے اچھے بچوں کی طرح :)
 
فرحت کیانی

نہیں تھکن تو نہیں۔ بس ابھی سوتے سوتے ساڑھے دس تو بج ہی جائیں گے۔ مزید لیٹ سوؤں تو صبح نماز کو اٹھنے میں بے ایمانی ہو جاتی ہے۔ ورنہ سویٹ سی بہنا سے گپ شپ کرنے کو بڑا موڈ ہوتا ہے۔ :)
بالکل جی :) :) سونا ہے۔ آپ بھی خوش خوش رہیں ۔ ایسے ہی اپنی پیاری باتوں سے سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتی رہیں۔ :) :bighug:
 
:) :) :)
اللہ حافظ اچھی اپیا ، شب بخیر !
 
فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی پھر میں آرام سے کھاؤں گی
اور ہاں بھیا یاد آیا۔۔ وہ اسائنمنٹ جو میں رات کو کر رہی تھی ناں
وہ آج پورا کرنا ہے
آپ بھولیے گا نہیں

ابھی اتنی بری یاداشت بھی نہیں ہماری کہ
آپ کا کہا کچھ بھول جائیں :)

ڈن ہے:)

بس ہمارا نیٹ کوئی پنگے نہ کرے ۔
 
فہیم

لائبریرین

السلام علیکم ، کیا حال ہیں سب کے؟

وعلیکم السلام
سب کے سب خوش رہیں :)
ہم اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہیں
آپ سب کیسے ہیں :)

اور سب کو السلام علیکم
باقی سب کیسے ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top