کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں خیریت سے ہوں۔ اللہ کا کرم۔ :)
آپ سنائیں۔ آج تو آپ کو کتنی ساری شاباشیاں مل گئیں ناں :)
آئس کریم کیا گول گپے بھی کھلاتے ہیں آپ کو۔ :)
ہاں جی ورنہ میں کس قابل :)
جزاک اللہ سب لوگوں کا ۔۔

ارے واہ !! تو پھر دیر کس بات کی اچھی اپیا ؟ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں جی ورنہ میں کس قابل :)
جزاک اللہ سب لوگوں کا ۔۔

ارے واہ !! تو پھر دیر کس بات کی اچھی اپیا ؟ :)

یہ لیجئے مصالحہ چینل والوں سے بنوا کر لائی ہوں۔ :)

68827_10150102486758765_813968764_7486686_6085333_n.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top