لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

ابھی فاتح بھائی کا دیوان غیر مطبوعہ ہے اس لئے ہم اس کو خاطر میں نہیں لانے والے۔ ویسے کان ادھر کیجئے تو ایک راز کی بات بتائیں، در اصل آج کل فاتح بھائی بات کرتے ہیں تو ایک اور صاحب کو ساتھ ملا لیتے ہیں جو کہ صاحب دیوان ہیں۔ اب آپ ہی بتائیں یک نہ شد دو شد۔ دونوں لوگ باری بدل بدل کر جو اشعار باری کریں گے اس سے تو کانوں میں لگے کاٹن بڈ کے بھی پرخچے اڑ جائیں گے۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
اور صبر و انتظار کا سب سے بہتر طریقہ ہوتا ہے کانٹے سے مچھلی کا شکار کرنا۔ جسے جھک مارنا بھی کہتے ہیں کیوں کہ سنسکرت میں جھک مچھلی کو کہتے ہیں۔ :) :) :)
صبر کا بہترین طریقہ یہ بھی ہے کہ نس آنکھیں بند کرو اور سنتے جاؤ دیوان پر دیوان
 
مقدس

لائبریرین
فاتح بھیا سعود بھیا تیار ہیں ڈنڈے کھانے، ارے نہیں میرا مطلب دیوان سننے کے لیے
ہی ہی ہی ہی
آپ بس ان کو ابھی ہی کال کر لیں:rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
ابھی ابھی یہ خبر موصول ہوئی تھی ناں آپ کی طرف سے
آئی مین ہونے والی تھی تو میں نے آپ کو ایک ایکسٹرا پوسٹ کرنے سے بچا لیا
آخر آپ کی بہن جو ہوئی
 
ابھی ابھی یہ خبر موصول ہوئی تھی ناں آپ کی طرف سے
آئی مین ہونے والی تھی تو میں نے آپ کو ایک ایکسٹرا پوسٹ کرنے سے بچا لیا
آخر آپ کی بہن جو ہوئی
آپ بھیا کی بہن تو ہیں اور بے شک بہت ہی پیاری سی دلاری سی بہن ہیں۔ ایسا کریں کہ ایک فیور کر دیں بھیا کا۔ یہ صبر بھی آپ ہی کر لیں۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
میں کر تو لوں بھیا پر ایک مسئلہ ہو جائے گا۔۔ کہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آئے گا اور میں فاتح بھیا کو بار بار اریٹیٹ کروں گی سوال پوچھ پوچھ کے تو یہ ان کے ساتھ فئیر نہیں ہوا ناں۔۔ اس لیے اس بار صبر آپ ہی کر لیں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
 
سونے پر سہاگہ۔ اس طرح شاید وہ توبہ ہی کر لیں۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
جی بالکل بھی نہیں ، اپنے ٹیچر کو میں اریٹیٹ نہیں کر سکتی
یہ نا ہو کہ وہ اس سے بھی کوئی مشکل شعر یاد کرنے کو دے دیں مجھے
 
جی بالکل بھی نہیں ، اپنے ٹیچر کو میں اریٹیٹ نہیں کر سکتی
یہ نا ہو کہ وہ اس سے بھی کوئی مشکل شعر یاد کرنے کو دے دیں مجھے
کون سا وہ آپ کو کوئی ٹائم لمٹ دیتے ہیں کہ اتنے دنوں میں سبق یاد ہی کرنا ہے۔ زیادہ مشکل شعر دیں تو سالوں تک سبق ہی یاد کر کے نہ دیجئے۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
اس سے ثابت ہو گا کہ میں نالائق اسٹوڈنٹ ہوں جو کہ میں نہیں چاہتی
اس لیے بھیا اس بار تو صبر آپ کو ہی کرنا ہو گا
ہی ہی ہی ہی
 
Top