گفتگو ایک ایسا عمل ہےجس کی وجہ سے انسان لوگوں کے دل میں اتر جاتا ہےیایا لوگوں کے دل سے اتر جاتا ہے
تعلیمی سال کے آخر میں۔
انسان اپنی توہین معاف کر سکتا ہے، پر بھول نہیں سکتا۔
جس سے محبت کی جائے، اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا۔
کبھی نا گرنا کمال نہیں بلکہ گر کر سنبھل جانا کمال ہے۔
کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ دل میں جگہ بنا لینا محبت ہے۔
گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لیا جائے، مگر پہچانا اپنی "خوشبو" سے ہی جاتا ہے۔
ہاتھوں کی لکیروں پر کبھی بھی یقین مت کرنا کیونکہ تقدیر تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔
ایک چھوٹا سا فرق ہوتا ہے یادوں اور وعدوں میں۔ وعدے ہم توڑ دیتے ہیں اور یادیں ہمیں توڑ دیتی ہیں۔ اس لیے احتیاط لازم ہے۔چلو شکر۔ پھر تو راوی چین ہی چین لکھے گا۔گھبرانے کی بات نہیں۔نقل کرنے کی کھلی چھٹی ہو گی۔
جزاکہ اللہ خیر:!!منافق کی 3 نشانیاں ہیں
جب بات کریں جھوٹ بولے
جب وعدہ کرے اُس کےخلاف کرےاور
جب اُس کو امیں بنایاجاہےتوخیانت کرے
صہیح بُخاری

بیشک!جب انسان اپنے ہاتھ سے صدقہ دیتا ہے۔تو اُس وقت صدقہ یہ باتیں کہتا ہے۔میں فانی مال تھا تو نے مجھے بقا دے دی
میں تیرا دشمن تھا تو نے مجھے دوست بنا لیا۔آج سے پہلے تو میری حفاظت کرتاتھا آج سے میں تیری حفاظت کروں گا
بہت شکریہجزاکہ اللہ خیر:!!![]()