سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اچھا۔ لیں مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے چغلی کہتے ہیں۔ اب بندہ اتنا بھی سیدھا نہ ہو
آپ نے رشوت دی تھی ؟؟ بری بات
![]()
![]()
جلیبی کی طرح

اچھا۔ لیں مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے چغلی کہتے ہیں۔ اب بندہ اتنا بھی سیدھا نہ ہو
آپ نے رشوت دی تھی ؟؟ بری بات
![]()
![]()
اسٹرکچرڈ کوئری لینگوئج۔ اس کے ذریعہ ڈاٹابیس سے معلومات حاصل کی جاتی ہے یا اس میں رد و بدل و اضافہ و تحذیف کی جاتی ہے۔ایس کیو ایل یعنی ؟
جی بس ایسے ہی کوئی خاص وجہ نہیں۔ویسے آرہی ہوں آج کل تو ۔۔۔بہت شکریہ نیلم صاحبہ ۔ آپ اتنا کم کیوں آتی ہیں فورم پر ؟
یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے؟جلیبی کی طرح![]()
بس پھر ریڈ کارپٹ تیار رکھئے شگفتہخوش آمدید![]()
اور جب یہ ادھر پہنچے گی تو آپ کو اس کا متضاد لفظ یاد آ جائے گاہم نے کہا ناں کہ یہ رشوت حسنہ ہے۔![]()
![]()
![]()
متفق سعود بھائی ، فرحت کو میں شروع شروع میں جب بات ہوتی تھی تو بہت بڑا سمجھتی تھیلیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ایسا نہیں ہے
![]()
یہ افواہ کس نے پھیلائی ہے؟
بس پھر ریڈ کارپٹ تیار رکھئے شگفتہ
آپ ٹھیک سمجھتی تھیں۔ میں واقعی میں 'بہت بڑی' انسان ہوں۔
![]()
اب میں کیا لکھوں اور کون سی سمائیلی پوسٹ کروں شگفتہآپ خوش قسمت ہیں فرحت ، اس افواہ پر ایک مقالہ لکھا جا سکتا ہے لیکن فلو نے فی الحال شدید حملہ کر کے بیٹھنے اور یہاں لکھنے کے قابل نہیں چھوڑا
ریڈ کارپٹ تیار ہےلیکن میرا جوتا ٹوٹنے سے پہلے آنا ہے آپ نے ۔
اچھا آپا نہ سہی آپاں سہی (میرے چھوٹے بھائی کے انداز میں )۔۔۔یہ جو آپ بھی کو آپا بننے کا شوق ہے اس سے متفق نہیں
انسانی خوبیوں کے لحاظ سے تو بلاشبہ آپ کا شمار بڑوں میں ہوتا ہےلیکن عمر کے لحاظ سے ہرگز ہرگز نہیں !
موگیمبو کس بات پر خوش ہو رہا ہے بھلا؟
بیان جاری رہے۔
بہت شکریہ ۔
یہ آپ نے رشک کیا ہے ناں
جی نہیں، وہ ریڈ کارپٹ اور وہ آپا (آپاں) بننے پر جو بیان بازی ہو رہی تھی، اس پر خوش ہوا تھا کہ بہت خوبصورت نوک جھونک جاری ہے اس لیے بیان جاری رہنا چاہیے۔