کون ہے جو محفل میں آیا 97

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام بھتیجی

کیسی ہو؟ اس دفعہ تو بہت دنوں بعد چکر لگا۔ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہو کہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تمھارے ساتھ دھینگا مشتی کرنے جانا ہے بچی ، آئسکریم کھلاؤں توبہ توبہ میری توبہ اپنے مزاجی ان کو ایسا بولتی ہوں تم ۔
جاؤ
میں نے تمھیں طلاق دی ۔ :talktothehand:

اس دھینگا مشتی کی اجازت بالکل بھی نہیں دی جائے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top