کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

زین

لائبریرین
چھوڑیے میں ناراض ہونےوالے لگا ہوں سعود بھائی مجھے محفل میں اتنا عرصہ بیت گیا کبھی آپ کی طرف سے چاکلیٹ وغیرہ نہیں ملی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
زین بھیااااااااااااااااااااااااا آپ نے کبھی فرمائش کی بھیا سے ؟ :)
میری والی میں سے لے لیں ناں سچی میں ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top