کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

عثمان

محفلین
ابن سعید بھائی ، یہ تبصرے کے نیچے دی گئی مسکانوں کا ترجمہ تو آپ نے خود ہی کیا ہوگا نا۔
تو اس میں سے کسی ایک مسکان کا ترجمہ "شکریہ" کر دیں تو کیسا رہے گا ؟ مثلاً "جدت" نامی مسکان تو شاذ ہی استعمال ہوتی ہے۔ اس کو "شکریہ" سے تبدیل کرنا کیسا ہے ؟ :)
 
یہ ایڈ آن نبیل بھائی نے شامل کیا تھا اور انھوں نے ہی ان کے ترجمے وغیرہ کیئے ہیں۔ اس ایڈ آن میں اس بات کی بھی سہولت موجود ہے کہ اپنی مرضی کی ریٹنگ اور ان کے متعلقہ اسکور وغیرہ شامل کیئے جا سکتے ہیں۔ نیز یہ بھی سیٹ کیا جا سکتا ہے کہ وہ مثبت، منفی یا نیوٹرل میں سے قسم کی ریٹنگ ہے۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اور صبح النور

یہ مزے کی صبح کیسے ہوئی، کیا حلوہ پوری کھائی ہےِ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top