کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کی بات درست۔

اور ہاں میں نے ایک پیغام رپورٹ کیا ہوا ہے۔ ایک نظر دیکھ لیں۔
 
شمشاد بھائی، آپ کے سسٹم میں نستعلیق فونٹ کون کون سے ہیں؟ کیوں کہ جمیل نوری نستعلیق میں تو وہ مسئلہ نہیں ہے۔ :)
 
دو دن پہلے ہم نے فرائیڈ اسٹفڈ بھنڈی بنائی تھی جو آج دوپہر میں ختم کر سکے۔ شام میں چکن ابال کر فرائی کئے اور چپاتیوں کے ساتھ چٹ کر گئے۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top