ناعمہ کا چائے خانہ (3)

شمشاد

لائبریرین
آچھا خیال ہے۔ ایک ہفتے تک اپنے بنائے ہوئے چیز آملیٹ چائے خانے میں بغیر کسی قیمت کے بھجوائیں۔ اگر چل گئے تو آئندہ معاوضہ دے کر لیا کریں گے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
آچھا خیال ہے۔ ایک ہفتے تک اپنے بنائے ہوئے چیز آملیٹ چائے خانے میں بغیر کسی قیمت کے بھجوائیں۔ اگر چل گئے تو آئندہ معاوضہ دے کر لیا کریں گے۔
آزمائیں اورشوق سے کھائیں
ہمارے آرڈرپر تیارکردہ دیسی انڈوں کے لذیذ آملیٹ
125.jpg
 
مہ جبین

محفلین
چائے خانے میں آپ مفت دے رہے ہیں تو ہم کیوں اسکی قیمت دیں بھئی۔۔۔۔۔۔ یہ تو فاؤل ہے۔۔۔۔؟ :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top