کون ہے جو محفل میں آیا 91

عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیا رانی، اس کی حلت کا فتویٰ بھی لائیں ناں۔ اور پھر بریانی تیار ہونے کے بعد اس کی بوٹیاں غائب ہو گئیں تو کیا ہوگا؟ :)
بھیا یہ لیں ویپن اس کا نام ہے ٹرانس فیز ایریڈیکیشن راڈ۔۔ایس جی ون نے یہی یوز کیا تھا ٹو میک دیم ویزیبل
g.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top