کون ہے جو محفل میں آیا 91

مقدس

لائبریرین
فیس تو میں نے اپنی شادی کی بھی نہیں چھوڑی تھی، اپنے ہی شادی دفتر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی تھی، ان کی کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔
ہی ہی ہی ہی
اس فیس سے ہم سب کو آئسکریم کھلائیں گے ناں بھیا

ویسے ایک بات پوچھنی تھی بھیا آپ سے
پوچھ لوں
 
جن لوگوں کے یہاں خاصی رات ہو چلی ہو وہ لوگ سو جائیں۔ :) :) :)

ہم لانڈری میں مصروف ہیں۔ تھوڑی دیر میں فارغ ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top