کون ہے جو محفل میں آیا 89

عندلیب

محفلین
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں۔ ہاں آپ کہیں جی میل یا اسکائپ وغیرہ پر رنگ کر دیتیں تو شاید ہماری آنکھ کھل جاتی۔ اس کے علاوہ ان بہنوں میں سے کسی سے کہہ دیتیں جن کی ڈیوٹی ہے بھیا کو سلانے اور جگانے کی تو وہ آپ کا کام کر دیتیں۔ :) :) :)
سب سوچنا چاہیے ناں بھیا ۔۔:grin:
 

ابو یاسر

محفلین
خلاف معمول یہ تصویر ملی ہی ہی ہی ہی
:silly:


image.php
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top