کون ہے جو محفل میں آیا 86

شمشاد

لائبریرین
جناب چند دن پہلے تو چار گھنٹے آتی تھی بیس گھنٹے غائب رہتی تھی اب کچھ بہتری آئی ہے
ہمارے ضلع سے پی پی پی کی نتاشہ دولتانہ ضمنی الیکشن جیت گئی ہیں

کیا ہو گا ہمارے ملک کا، یقین کریں جب ایسی خبریں سُنتے ہیں تو بہت دُکھ ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top