کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تین مسکراہٹیں نہیں۔
تینوں چیزوں میں سے کھانا مانگتا اپن :)

اس وقت تو ہم گھر پر نہیں ہیں اس لئے آپ کی یہ فرمائشیں اسی صورت پوری ہو سکتی ہیں کہ آپ ہی باہر نکل جائیں اور دیکھیں کو دیر رات تک کھلی رہنے والی حلوائی کی دکان مل جائے تو ملاحظہ فرما لیں۔ :)
 
عندلیب

محفلین

دیر رات تک حلوائی کی دکان کیوں کھلی رہتی ہے کچھ علم ہے آپ سب کو ۔۔؟
 
فہیم

لائبریرین
اس وقت تو ہم گھر پر نہیں ہیں اس لئے آپ کی یہ فرمائشیں اسی صورت پوری ہو سکتی ہیں کہ آپ ہی باہر نکل جائیں اور دیکھیں کو دیر رات تک کھلی رہنے والی حلوائی کی دکان مل جائے تو ملاحظہ فرما لیں۔ :)

یہ تو آپ نے چیٹنگ شروع کردی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top