کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ادی یہ بس ایسے ہی نیٹ سے پک لی ہے۔
اس لیے مجھے واقعی نہیں معلوم یہ بچے کون ہیں :)

بس اتنا معلوم ہے کہ دونوں بہن بھائی ہیں :)
کیا پاکستانی بچے ؟ ویسے پاکستانی بچے بھی بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ یہاں مصری بچے بہت کیوٹ ہوتے ہیں ۔
 
ہممم ۔ ویسے اچھا پڑھنے والے بچے ہمیں اچھے لگتے ہیں ۔:grin:

جمعہ کے بعد ہم اپنے ایک دوست کو لیکر گھر گئے، مٹر پلاؤ تیار کیا، کھا پی کر لوٹتے ہوئے ان کی بچی کو اسکول سے پک کیا اور تھوڑی دیر راستے میں پارک میں بچی کے ساتھ کھیلے، ان کی تصویریں بنائیں پھر آفس آ گئے۔ آج یہاں تیز ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں۔ شعبہ موسمیات نے آندھی طوفان کے امکانات کا اعلان کیا ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
جمعہ کے بعد ہم اپنے ایک دوست کو لیکر گھر گئے، مٹر پلاؤ تیار کیا، کھا پی کر لوتتے ہوئے ان کی بچی کو اسکول سے پک کیا اور تھوڑی دیر راستے میں پارک میں بچی کے ساتھ کھیلے، ان کی تصویریں بنائیں پھر آفس آ گئے۔ آج یہاں تیز ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں۔ شعبہ موسمیات نے آندھی طوفان کے امکانات کا اعلان کیا ہے۔ :)
ہم کچھ اور کہہ رہے ہیں آپ کچھ اور سنا رہے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top