فہیم
لائبریرین
مٹھائی بھی رکھی ہے فریج میں اور مٹر پلاؤ بھی بنا رکھا ہے۔
کیا چیز ہے مٹھائی میں۔
ہمیں تو رس ملائی ہی پسند ہے۔
یا تھوڑی بہت ربڑی
مٹھائی بھی رکھی ہے فریج میں اور مٹر پلاؤ بھی بنا رکھا ہے۔
ہی ہی ہی آپ نے میری کاپی کرنے کی کوشش کی فہیم بھیا
پھر نمبر 100 فیصد کیسے آتے ہیں ۔۔؟
کیا چیز ہے مٹھائی میں۔
ہمیں تو رس ملائی ہی پسند ہے۔
یا تھوڑی بہت ربڑی
ہممم ۔ درست ۔ بہت اچھے بچے ہیں ۔
ہممم ۔ ویسے اچھا پڑھنے والے بچے ہمیں اچھے لگتے ہیں ۔نمبروں کے لئے پڑھنا ضروری نہیں ہوتا۔
سون پاپڑی، پیٹھا اور ممبئی حلوہ ہونا چاہئے۔
ہممم ۔ ویسے اچھا پڑھنے والے بچے ہمیں اچھے لگتے ہیں ۔
کیا پاکستانی بچے ؟ ویسے پاکستانی بچے بھی بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ یہاں مصری بچے بہت کیوٹ ہوتے ہیں ۔ادی یہ بس ایسے ہی نیٹ سے پک لی ہے۔
اس لیے مجھے واقعی نہیں معلوم یہ بچے کون ہیں
بس اتنا معلوم ہے کہ دونوں بہن بھائی ہیں
ہماری طرف سے سب میں سے جتنا جتنا کھا سکیں کھالیں
اور خبردار چیٹنگ نہ ہو کہ ایک میں کھائیں ایک کو رہنے دیں
اسی لیے تو بھیا بنا لیا ہے ۔میں پڑھتا ہوں نہ اچھا
بے شک اخبار سن لیں۔
ایسا لگے گا جیسے کوئی نیوز کاسٹر نیوز کاسٹ کررہا ہو
کیا پاکستانی بچے ؟ ویسے پاکستانی بچے بھی بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ یہاں مصری بچے بہت کیوٹ ہوتے ہیں ۔
فہیم بھیا ۔۔نہیں پاکستانی تو خیر نہیں ہیں
اور بچے تو سب ہی کیوٹ لگتے ہیں۔
حتٰی کے جانور کے بچے کیوں نہ ہوں
ہممم ۔ ویسے اچھا پڑھنے والے بچے ہمیں اچھے لگتے ہیں ۔
اسی لیے تو بھیا بنا لیا ہے ۔
ہم کچھ اور کہہ رہے ہیں آپ کچھ اور سنا رہے ہیں ۔جمعہ کے بعد ہم اپنے ایک دوست کو لیکر گھر گئے، مٹر پلاؤ تیار کیا، کھا پی کر لوتتے ہوئے ان کی بچی کو اسکول سے پک کیا اور تھوڑی دیر راستے میں پارک میں بچی کے ساتھ کھیلے، ان کی تصویریں بنائیں پھر آفس آ گئے۔ آج یہاں تیز ہواؤں کے جھکڑ چل رہے ہیں۔ شعبہ موسمیات نے آندھی طوفان کے امکانات کا اعلان کیا ہے۔
جی جی بالکل ۔۔
یعنی ہم تیار رہیں کبھی بھی نیوز سنانے کے لیے