کون ہے جو محفل میں آیا 86

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔

کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔ :) :) :)
وعلیکم السلام بھیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top