کون ہے جو محفل میں آیا 86

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ایک بار پھر سب کو السلام علیکم

اور میرا بھی بولنے کو دل نہیں کررہا۔

عندلیب ادی آپ بتادیں آپ ٹھیک ٹھاک ہیں :)
میں ٹھیک ٹھاک ۔اور سنائیں ۔میرا بھی تھوڑا موڈ خراب ہو گیا تھا اسی لیے خاموش تھی لیکن اب الحمد للہ ٹھیک ہے ۔
 
فہیم

لائبریرین

چلیں ابھی تو ٹھیک ہوگیا نہ۔
قیمتی چیزوں کا یہی تو ہوتا ہے ذرا سی بھی خرابی کا اثر بہت زیادہ معلوم ہوتا ہے ان پر :)

ہماری طرح تھرڈ کلاس چیزیں بچ جاتی ہیں کہ پہلے ہی اتنی بگڑی حالت میں ہوتی ہیں کہ مزید بگڑنے پر کوئی فرق معلوم نہیں ہوتا :)
 
شمشاد

لائبریرین
جانا ہے اسکول ضروری بھی ہے امتحانات قریب ہیں ۔

اگلے ماہ سے تو میچ شروع ہونے کو ہیں کہ پاکستانی اسکول میں بھی امتحان شروع ہوں گے تو کہیں بھی آنا جانا ملنا ملانا سب بند ہو جائے گا، بلکہ ابھی سے سمجھیں کہ بند ہی ہے۔
 
عندلیب

محفلین
چلیں ابھی تو ٹھیک ہوگیا نہ۔
قیمتی چیزوں کا یہی تو ہوتا ہے ذرا سی بھی خرابی کا اثر بہت زیادہ معلوم ہوتا ہے ان پر :)

ہماری طرح تھرڈ کلاس چیزیں بچ جاتی ہیں کہ پہلے ہی اتنی بگڑی حالت میں ہوتی ہیں کہ مزید بگڑنے پر کوئی فرق معلوم نہیں ہوتا :)
آخراتنی ساری خوش فہمیاں کہاں سے لے آئے فہیم بھیا ۔۔؟
 
السلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔

کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔ :) :) :)
 
عندلیب

محفلین
اگلے ماہ سے تو میچ شروع ہونے کو ہیں کہ پاکستانی اسکول میں بھی امتحان شروع ہوں گے تو کہیں بھی آنا جانا ملنا ملانا سب بند ہو جائے گا، بلکہ ابھی سے سمجھیں کہ بند ہی ہے۔
ہاں ۔ بچوں کو جتنا بھی پڑھائیں کم ہی ہے ۔۔:)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔

کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔ :) :) :)

وعلیکم السلام
آگے کی رپورٹ بھی جلدی پیش کیجئے :)
 
عندلیب

محفلین
السلام علیکم۔ ہم نماز پرھ کر لنچ سے فارغ ہو کر آفس آئے ہیں۔ کل صبح صبح ایک مضمون کا امتحان ہے۔

کل ملا کر بات یہ ہے کہ اس وقت یہاں فہیم بھائی، مقدس بٹیا رانی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا رانی فعال نظر آ رہی ہیں۔ :) :) :)
وعلیکم السلام،اور آپ بھی فعال ہوجائیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top