کون ہے جو محفل میں آیا - 85

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام عائشہ
کیا حال ہے؟
میں اچھی ہوں آنی
اپیا ہم نے تو آج گوبھی گوشت بنایا تھا :)
گڈ تو سی یو آگین آنی :)
 

مہ جبین

محفلین
دعائیں ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں کی آنٹی میں ٹھیک ٹھاک :)
آپ کیسی ہیں
اور امین بھائی کیسے ہیں۔ ابھی وہ سوگئے ہیں یا جاگ رہے ہیں
میں تو اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں
اور امین میچ دیکھ رہے ہیں اورمبین کے ساتھ مل کر بار بار شور مچا رہے ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top