کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
تصویریں تو ہم نے کمپیوٹر میں منتقل کر لی ہیں۔ اور ہاں، شاکر بھیا کو کہیے کہ انھوں نے ہم سے جو فرمائش کی تھی وہ پوری کر دی گئی ہے۔ :)
آدھے گھنٹے کی پریشانیوں بعد 2 منٹ کی خوشی ملتی ہے۔
اور پھر کسی کی وائف یا کسی کے ڈیڈ ایلینز کے ہاتھوں اغواء ہوجاتے ہیں:p
:)
 
فہیم

لائبریرین
یعنی آپ سلام کا جواب بھی صرف اپیاؤں اور بٹیاؤں کا دیتے ہیں :)

اور خبردار اسے کوئی گلہ نہ سمجھا جائے۔

اچھا سوال ہے۔ ویسے ہم نے آپ کا ہی نہیں بلکہ دانستہ کسی کے بھی سلام کا جواب مس نہیں کیا۔ ممکن ہے آپ نے سلام کیا ہو اور وہ پیغام ہمیں نظر نہ آیا ہو۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
اچھا سوال ہے۔ ویسے ہم نے آپ کا ہی نہیں بلکہ دانستہ کسی کے بھی سلام کا جواب مس نہیں کیا۔ ممکن ہے آپ نے سلام کیا ہو اور وہ پیغام ہمیں نظر نہ آیا ہو۔ :)

کبھی اپیا رانی یا بٹیا رانی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا نہ۔
تبھی ہم نے پوچھ لیا :)
 
کبھی اپیا رانی یا بٹیا رانی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا نہ۔
تبھی ہم نے پوچھ لیا :)

اس بات میں تو یقیناً کوئی شببہ نہیں کہ ہم اپنی دلاری بٹیا رانیوں اور اپیاؤں سے بے حد پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں۔ لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ بھائیوں کو خاطر میں نہیں لاتے۔ :)
 
لیکن یہ دہرا معیار کیوں بھلا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top