کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جیتی رہو
کیسی ہو چھوٹی بہنا :)
آج کی نئی تازی کیا ہے جلدی سے بتادو :)
اچھی ہوں بھیا :)
کیوں آپ کو کہیں جانا ہے کیا ؟
تھوڑی مشکل ہوگئی ہے۔اب تفصیل مت پوچھئے ابھی مجھے خود دیکھنے دیں ان کو مشکل سے کیسے نکالنا ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا :)
کیوں آپ کو کہیں جانا ہے کیا ؟
تھوڑی مشکل ہوگئی ہے۔اب تفصیل مت پوچھئے ابھی مجھے خود دیکھنے دیں ان کو مشکل سے کیسے نکالنا ہے:)

ماشاءاللہ
ہمیشہ اچھی ہی رہو :)

اور ایک بتاؤ یہ کیا ہمیشہ مشکل اور پریشانیاں ہی ہوتی ہیں۔
کبھی کوئی ہنسی خوشی والی بات نہیں ہوتی کیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top