کون ہے جو محفل میں آیا - 85

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا :)
اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟
اور ناں آپ زیادہ دیر کے لیے غائب مت ہوا کریں ۔
الحمد اللّہ میں بھی ٹھیک..مصروفیت کبھی کبھی بڑھ جاتی ہے تو غائب ہو جاتی ہوں..ابھی میں بہت تھکی ہوئی ہوں..سونے جا رہی تھی تو ساتھ ساتھ موبائل پر اردو چیک کرنے آ گئی.
آپ بتائیں موویز کہاں تک پہنچیں؟
 
عائشہ عزیز

تقریبا آدھی ہوگئی ہیں ۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top