کون ہے جو محفل میں آیا - 85

مغزل

محفلین
میری گڑیا رانی جیتی رہو ۔۔ بٹیا جانی ۔۔۔ ہم دفتر میں ہیں اور آپ کی آپی گھر میں جنریٹر سے جنگ میں مصروف ہے ۔ ہی ہی ہی
کیسی ہو بٹیا جیتی رہو ۔۔ ارے اووپسسس۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔ میں غزل کو آواز دیتا ہوں آپ اداس نہ ہو ہماری دلاری سی بہنا۔۔۔ غزل ( غ۔ن۔غ ) جلدی آؤ بھئی ہماری گڑیا اداس ہوگئی ہے ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top