کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کوئی پابندی نہیں بھیا۔۔ ایویں ہی۔۔ میں نے ویسے بھی ویک اینڈ پر شاید نہیں آنا ،، ریسٹ کروں گی بہت سارا

گڈ مگر اب تو کام ہوگیا ہے نا تمہارا تو فی الحال پابندی، جب تک ہم اجازت نہیں دیتے :)

ارے میں نے کبسہ یا مندی کا مشورہ عندلیب سمجھ کر دیا تھا کہ یہاں یہی سب سے آسان حل ہے۔ لیکن وہ کراچی کی بات ہو رہی تھی۔ معذرت جی معذرت۔

کبسہ اور مندی کیا ہے؟
 
ہم م م م :)
بیٹا تم کو پکانے سے گھبراہٹ یوں نہیں ہوتی کہ تم پاکستان میں نہیں ہو :battingeyelashes:
یہاں ہوتے تو پھر تو مزے سے بیٹھ کر صرف کھانے کا کام کرتے نا :moneyeyes::moneyeyes::moneyeyes:

جب ہم ہندوستان میں ہوتے تھے تب بھی کھانا پکاتے تھے۔ گھر پر امی کا ہاتھ بھی بٹاتے تھے۔ خیر اب جاتے ہیں تو کوئی ہاتھ ہی نہیں لگانے دیتا۔ ہاں بچوں کے لئے کبھی کچھ شوقیہ بنائیں تو بات اور ہے۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
جب ہم ہندوستان میں ہوتے تھے تب بھی کھانا پکاتے تھے۔ گھر پر امی کا ہاتھ بھی بٹاتے تھے۔ خیر اب جاتے ہیں تو کوئی ہاتھ ہی نہیں لگانے دیتا۔ ہاں بچوں کے لئے کبھی کچھ شوقیہ بنائیں تو بات اور ہے۔ :)
ویری گڈ
ایسا ہی ہو نا چاہئے بیٹا
اپنا کچھ رنگ امین پر بھی ڈال دو :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
عندلیب یہاں پر تو پھر شوہر کچھ نہ کچھ گھر میں بیوی کا ہاتھ بٹا دیتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا سوچنا بھی نہیں۔ اگر کسی نے دیکھ لیا تو فوراً زن مرید کا فتویٰ صادر ہو جائے گا۔
 
مقدس

لائبریرین
عندلیب یہاں پر تو پھر شوہر کچھ نہ کچھ گھر میں بیوی کا ہاتھ بٹا دیتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا سوچنا بھی نہیں۔ اگر کسی نے دیکھ لیا تو فوراً زن مرید کا فتویٰ صادر ہو جائے گا۔
پر بھیا پاکستان میں بھی کرتے ہوں گے ناں۔۔ سب ایک سے تھوڑی ہوتے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
آپ کی فرمائش پر آج بھی کچھ کھلا دیتی ہوں ۔
snacks.jpg

تھینکسسسسسس ادی :)
لیکن اس سب کے ساتھ چائے یا کافی نہیں ملے گی کیا :)
 
عندلیب

محفلین
عندلیب یہاں پر تو پھر شوہر کچھ نہ کچھ گھر میں بیوی کا ہاتھ بٹا دیتے ہیں لیکن پاکستان میں ایسا سوچنا بھی نہیں۔ اگر کسی نے دیکھ لیا تو فوراً زن مرید کا فتویٰ صادر ہو جائے گا۔
شمشاد بھائ تو کیااور ایسی سب باتوں سے ڈر کر بیوی کا ہاتھ بٹانا چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔؟یہ ہمارے معاشرے کی بہت بری بیماری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top