کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عائشہ عزیز ، یاد آ رہی ہیں ؟ کب آئیں گی آنلائن عائشہ اور ناعمہ عزیز ؟

وعلیکم السلام بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟ :)

ننھی پریوں کا کمپیوٹر خراب ہے۔ آج عائشہ بٹیا رانی تھوڑی دیر کے لئے اپنے بھیا کے لیپ ٹاپ سے آن لائن آئی تھیں اور سبھی کو سلام کہہ گئی ہیں۔ :)

ہم تو اس وقت ناشتہ اور لنچ کو جمع کرکے کھا رہے ہیں۔ واضح رہے یہ جمع ہی ہے قصر نہیں ہے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔ نیند کے مارے کا سلام قبول ہو۔۔۔۔ پھر سے جانے کے لیے میں آگیا ہوں، بقول احمد فراز ۔۔۔ "آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ"
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟ :)

ننھی پریوں کا کمپیوٹر خراب ہے۔ آج عائشہ بٹیا رانی تھوڑی دیر کے لئے اپنے بھیا کے لیپ ٹاپ سے آن لائن آئی تھیں اور سبھی کو سلام کہہ گئی ہیں۔ :)

ہم تو اس وقت ناشتہ اور لنچ کو جمع کرکے کھا رہے ہیں۔ واضح رہے یہ جمع ہی ہے قصر نہیں ہے۔ :)

خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
مجھے عائشہ بہت یاد آ رہی ہیں اس وقت ۔ ناشتہ اور لنچ جمع ہوا تو کیا بنا ؟
 
خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
مجھے عائشہ بہت یاد آ رہی ہیں اس وقت ۔ ناشتہ اور لنچ جمع ہوا تو کیا بنا ؟

الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کھانا اور ناشتہ مل کر تو کھاشتہ جیسی کوئی جیز بنتی ہوگی۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
شگفتہ آپی انہوں نے گھنٹے والا پیکج کروایا ہوا ہے
اللہ جانے کس سے باتیں کرتے رہتے ہیں ساری رات
سوتے بھی نہیں بھیا
 

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام ، کیا حال مقدس ؟
مجھے یوں دکھائی دیا جیسے شمشاد بھائی کے نام کے آگے دودھ کی فرمائش لکھی ہو آپ نے :happy:
میں اچھی ہوں آپی
ہی ہی ہی ہی ہی
وہ بھیا ذبردستی پلاتے ہیں ناں مجھے اور عائشہ کو
اس لیے ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top