کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

عندلیب

محفلین
میں بہت ہی پیاری ہوں آپی
سچی مچی میں
ہی ہی ہی

صحت کا خیال رکھنے والے ہیں ناں
میں کیا کروں گی رکھ کر
ہی ہی ہی
ہاں ہمارے خوابوں میں تو آپ ہمیشہ پیاری ہی نظر آتی ہیں ۔ :D
صحت کا خیال رکھنے والے ہیں اس کےلیے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top