کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

جرمانہ تو آپ کو بھرنا ہوگا ناں بھیا
آپ بھول رہے ہیں خفا ہم نے ہونا ہے آپ نے تو منانا ہے ہمیں وہ پیاری پیاری والی تصویریں دکھا کے
(مقدس مان جاؤ ورنہ تصویریں گئیں ہاتھ سے )

لیکن ہم اپنی دلاری بٹیا رانی کی ناک کی تصویریں نکلوانے کے لئے تھوڑا سا جھوٹ موٹ کے ناراض بھی تو ہو سکتے ہیں ناں؟ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
جرمانہ تو آپ کو بھرنا ہوگا ناں بھیا
آپ بھول رہے ہیں خفا ہم نے ہونا ہے آپ نے تو منانا ہے ہمیں وہ پیاری پیاری والی تصویریں دکھا کے
(مقدس مان جاؤ ورنہ تصویریں گئیں ہاتھ سے )
آپیا تصویریں کہیں نہیں جانے والیہی ہی ہی
ٹینشن ناٹ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top