کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

سارہ خان

محفلین
میرا بھینسوں کا کوئی باڑہ تو نہیں ۔۔۔:roll:
میں تو امین بھائی کی ہیلپ کر رہی تھی کوئی تو قربانی کا بکرہ بنے گا نہ ۔:p
 

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
ابھی ابھی فیس بک پر "کراچی ٹپس" کے صفحے نے اپ ڈیٹ دی ہے کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہورہی ہے :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top