کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

عائشہ عزیز

لائبریرین
لو بھئی تم پہلوانوں کے شہر میں رہتی ہو۔
اور بھولو پہلوان کا نہیں معلوم :)

ظاہر ہے جب اتنا دہی کھاتی ہو تو ماشاءاللہ بھولو پہلوان جیسا صحت مند ہی نظر آنا ہے:grin:
اچھا فیصل آباد پہلوانوں کا شہر ہے۔مجھے تو نہیں پتا تھا۔
ہی ہی ہی
آپ کا مطلب ۔۔۔۔ :laugh:
نہیں تو میں تو بالکل موٹی نہیں ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ کھانا کھا ہی لیا جائے اب۔
ایسا نہ ہو کہ پھر رات کو 2 بجے جاکر بھوک لگ جائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top