کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

غ۔ن۔غ

محفلین
واؤ ، آپ کی ٹائمنگز کیا ہیں ؟ کافی وقت دینا پڑتا ہو گا یا کم ؟

ٹائمنگز صبح آٹھ تا دوپہر دو بجے،موسم کے لحاظ سے ٹائمنگز میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔
ٹائم تو بہت زیادہ نہیں لیکن میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ٹیوٹر بھی ہوں اور ان سٹوڈنٹس کے ساتھ
سیکنڈ ٹائم بھی مصروف رہنا پڑتا ہے اور اکثر ورکشاپس میں دوپہر 2 تا شام 6 تک کا وقت ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top