کون ہے جو محفل میں آیا 75

زین

لائبریرین
زین بھیا بابا اور ماموں کیسے ہیں
الحمداللہ۔ خیریت سے ہیں۔ خصوصا ماموں آج کافی ہشاش بشاش تھے اور واک بھی کی انہوں نے
ماشاءاللہ
اللہ سب کو اچھا رکھے۔ آمین

یہاں موسم ابھی ٹھنڈا ہی ہے۔
کوئٹہ جیسا تو نہیں لیکن ٹھنڈ ہے مزے والی :)
آج یہاں بھی بڑا عاشقانہ موسم تھا :)

جی بھیا۔۔اور ایکسائٹمنٹ بھی تو ہوتی ہے ناں !
:)
اوئی میں نے سلام نہیں بولا
السلام علیکم بھیاززز اینڈ بہناززززز

وعلیکم السلام
بادام اور اخروٹ کھایا کریں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top