کون ہے جو محفل میں آیا 75

عائشہ عزیز

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی اپنی ٹیبل ڈائری پر نظر پڑی تو بہت اچھا قول پڑھنے کو ملا۔
'خوف بقدرِ علم ہوتا ہے اور بے خوفی بقدرِ جہالت۔'
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں اچھی ہوں ۔
جی چھٹی ہوگئی ہے ۔دن بھی اچھا گزرا آج دو پریڈز تھے لیکن ایک ہی ہوا ۔
:)
اپیا آپ پاکستان میں رہتی ہیں ناں ؟
یعنی مزہ آیا۔ :)
جی عائشہ ان دنوں بلکہ اب پاکستان میں ہی ہوں۔ آپ کو کیا لگا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top