کون ہے جو محفل میں آیا 75

شمشاد

لائبریرین
آج کھانے میں کیا بنایا ہے جو کہ دسترخوان پر موجود ہو گا؟ مجھے تو ابھی سے بھوک لگ رہی ہے۔
 

عندلیب

محفلین
اپیا ابھی تو محفل گردی کررہی ہوں ۔اور دیکھ رہی ہوں کہ لیپ ٹاپ لینے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد 95 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔:)
آپ اب ٹھیک ہیں ناں بالکل ؟ :)
میرا آج بخار بھاگ چکا ہے ۔اور ابھی صفائی کر رہی ہوں کل میری بہن آنے والی ہے یہاں۔:)
 

فہیم

لائبریرین
یہ دعا مجھے بہت اچھی لگتی بھیا ۔۔۔ تھینک یو :)

تو پھر مجھے کھانا ہے ناں جہاں سے مرضی لا کر دیں ۔

:)
چلو یہ لو
کیا یاد کرو گی :)
yogurt-pic.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top