کون ہے جو محفل میں آیا 73

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں حاضر تو ہوں پر دل و دماغ کہیں اور گردش کر رہے ہیں۔
وہ کیوں اپیا ؟؟؟ ویسے کالج سے واپس آنے کے بعد اب تک میرے دماغ میں بھی یہی چل رہا ہے کہ کام کونسےکونسے ہیں اور کب کب کرنے ہیں :)
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟ آپ سے تفصیلی بات ہوئے کتنے دن ہو گئے! :)
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں :)
جی لالہ آپ آئے ہی نہیں محفل پہ :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top