کون ہے جو محفل میں آیا 72

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں ابھی موبائل سے آنلائن ہوں جی
ناعمہ محب بھیا کا میں نے س. کھا لیا ہے سارے کا سارا
ہی ہ. ۃٰ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
میں ابھی موبائل سے آنلائن ہوں جی
ناعمہ محب بھیا کا میں نے س. کھا لیا ہے سارے کا سارا
ہی ہ. ۃٰ
ہائیں :eek:
کیسے کھایا ؟؟؟ اور لیپ ٹاپ کو کیا ہوا کہیں بیمار تو نہیں ہو گیا ؟؟؟:rolleyes:
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ پپو بھائی، ناعمہ بہن، مقدس سس،عندلیب آپی؟
میں بالکل ٹھیک ٹھاک ، آپ سناؤ؟؟:)
 

مقدس

لائبریرین
ناعمہ لیپ ٹاپ ٹھیک ہے پر میرے پر پابندی لگ گئی امی کی طرف سے کہ اب دن میں یوز نہیں کرنا:(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top