کون ہے جو محفل میں آیا 72

میم نون

محفلین
کچھ دیر پہلے تک تو سب یہیں تھے، اب پتہ نہیں۔

میں بھی کافی دنوں بعد دریافت ہوا ہوں تو بہت سے پیغام ہیں پڑھنے کے لئیے ابھی :p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی آپی یہ دیکھیں:

1323233649_thank_god_Its_friday_gag.jpg

:happy: شکریہ امین۔
اس وقت میرا یہی حال ہے۔ پیر کے دن والا :sad:۔ میں آج سے ہی جمعے کا انتظار کرنا شروع ہو گئی ہوں۔
 

محمد امین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے :) ۔۔۔۔

بس پپو بھائی نزلہ نہیں ختم ہورہا۔۔۔۔ ہمدرد کی صدوری پی رہا ہوں، جوشاندہ بھی استعمال کرلیا۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top