کون ہے جو محفل میں آیا 72

فہیم

لائبریرین
یہی جو نیچے شمشاد بھائی نے کہا :)

مراسلوں کی تعداد کے بارے میں کہہ رہے ہوں گے۔
جی شمشاد بھائی۔
لیکن اگر آپ کے بعد کے ٹاپ 5 اٹھالیے جائیں۔
تو ان سب کے مراسلات مل کر بھی آپ سے پیچھے ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top