مغزل
محفلین
’’صاحب ‘‘ ؟؟ ۔۔۔ شمشاد ’’صاحب “ میں نے سوچا کوئی اور دوست بازی نہ لے جائے ۔ سو یوں چسپاں کردیا۔ حکم کیجے تو حذف کیے دیتا ہوں۔۔سبکو السلام علیکم اور سبکو و علیکم السلام
مغل صاحب عیسوی سال نو کی مبارکباد دو دن پہلے ہی، خیر ہماری طرف سے بھی خیر مبارک قبول فرمائیں۔
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
		 
 
		