کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

قیصرانی

لائبریرین
میں ٹھیک بھیا
تیمور بہت ہینڈسم ہیں
ہی ہی ہی ہی۔۔ بےہوش ہو جائیں گے وہ اگر میرے کمنٹس دیکھیں تو
ہی ہی
امی ، ماما اور بابا بھی ٹھیک ہیں الحمدللہ
یہی پاس بیٹھے ہیں ۔۔ باتیں کر رہے ہیں
ہاہاہا۔ یہ نہیں پوچھا کہ تیمور کیسے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ پوچھا ہے کہ ان کی طبعیت کیسی ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top