کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
آج بہت دنوں بعد مسلسل پڑھ پڑھ کر تھک گئی تو بس محفل پر ایک نظر ڈالنے آگئی۔ لیکن یہاں تو بیسیوں پیغامات اور اطلاع نامے منتظر ہیں، پہلے انہیں دیکھ لوں پھر حاضر ہوتی ہوں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

نہیں مجھے کوئی نہیں پتا انھیں بھی ساتھ ساتھ دیکھیں اور یہاں بھی رہیں ۔
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک، الحمدللہ۔ آپ سنائیں؟ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟

کچھ نہیں بھیا ۔۔۔۔ کچھ دیر قبل کراچی کتب میلے کی روداد پوسٹ کی محفل میں ۔۔۔ پھر ان محفل کے بچوں کا ایک گانا سنایا :tongue: اب جو کتب میلے سے خریدی تھیں ان کی فہرست پوسٹ کرنے کا سوچ رہا ہوں
 
محمد امین

لائبریرین
آج بہت دنوں بعد مسلسل پڑھ پڑھ کر تھک گئی تو بس محفل پر ایک نظر ڈالنے آگئی۔ لیکن یہاں تو بیسیوں پیغامات اور اطلاع نامے منتظر ہیں، پہلے انہیں دیکھ لوں پھر حاضر ہوتی ہوں۔ :)
بیسیوں نہیں ہزاروں پیغامات :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top